+91-9525254712
دارالاقامہ (ہاسٹل) کی تعمیر میں شرکت فرما کر
مدرس کی تنخواہ دے کر اوسطاً ایک مدرس کی تنخواہ 12 ہزار روپے.
ایک طالب علم کی کفالت کر کے جن کے ماہانہ اخراجات (تعلیمی فیس قیام و طعام)1200/-روپے
کتب خانے کے لیے الماریوں اور اسلامی کتب کی فراہمی کے ذریعے
تعمیری اشیاء جیسے اینٹ ریتی سیمنٹ لوہا وغیرہ کے ذریعہ
ان کے علاوہ اپنے طور پر اپنے بزرگوں کے ایصال ثواب یا اپنی آخرت کے لیے اعمال صالحہ کی ذخیرہ اندوزی کی خاطر حسب استطاعت کسی بھی طریقے سے تعاون کر سکتے ہیں ان شائاللہ آپ کا ایک ایک پیسہ صحیح اور مطلوبہ مصرف میں اور اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے استعمال ہوگا نیز اس بات کا اہتمام کیا جائے گا کہ زکوۃ کی رقم زکوۃ کی مد میں اور دوسرے مدات کی رقم انہی مدات میں استعمال ہوں