واردین علماء کرام و دانشوران عظام
- (۱) حضرت مولانا قمر الزماں صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم خلیفہ حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب مولانا محمد احمد صاحبؒ پرتاپ گڈھی
- (۲) حضرت مولانا اسرار الحق صاحبؒ قاسمی سابق ممبر پارلیمنٹ ورکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند
- (۳) حضرت مولانا پروفیسر ڈاکٹر سید راشد نسیم صاحب ندوی صدر شعبہ عربی ایفل یونیورسٹی حیدراباد
- (۴) عزت مآب عالی جناب ڈاکٹر احمد اشفاق کریم صاحب چیئرمین کٹیہار میڈیکل کالج سابق ممبر راجیہ سبھا
- (۵) حضرت مولانا شوکت علی صاحب بستوی ناظم عمومی کل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ و استاد تفسیر و ادب دارالعلوم دیوبند
- (۶) حضرت مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری ناظم مدرسہ قادریہ مسروالا ہماچل پردیش
- (۷) حضرت مولانا مفتی محمد کلیم صاحب لوہارویؒ استاد حدیث و مفتی دارالعلوم اشرفیہ راندیر سورت گجرات
- (۸) حضرت مولانا انیس الرحمن صاحب قاسمی ناظم امارت شرعیہ بہاراڑیسہ و جھار کھنڈ
- (۹) حضرت مولانا مشیر احمد صاحب شعبہ رد عیسائیت دارالعلوم دیوبند
- (۱۰) مولانا منور حسین صاحب سورتی دامت برکاتہم
- (۱۱) حضرت مولانا شبیر صاحب دامت برکاتہم
- (۱۲) جناب حافظ عبد الغفور صاحب مہتمم مرکزی دارالعلوم پال سورت
- (۱۰) جناب الحاج حسن آر پٹیل صاحبؒ سورت گجرات
- (۱۱) جناب ای ابوبکر صاحب چیئرمین پاپولر فرنٹ آف انڈیا
- (۱۲) مولانا زاہر حسین صاحب کشن گنج
- (۱۳) جناب محمد افروز صاحب حیدرآباد
- (۱۴) انجینئر جناب محمد ریاض پاشا صاحب حیدرآباد
- (۱۵) حضرت مولانا ایوب صاحب سیدھپوری استاذ حدیث جامعہ اشرفیہ راندیر سورت گجرات