+91-9525254712

فوری ضروریات

فوری ضروریات

اللہ کا شکر ہے کہ چند سالوں میں جامعہ نے غیر معمولی تعلیمی دعوتی اور اصلاحی خدمات انجام دیا ہے اور جامعہ کی خدمات میں مزید وسعت اور اضافہ کرنے کے لیے تعداد طلباء میں اضافہ کیا گیا ہے اور مزید اضافہ منصوبے میں شامل ہے جس کے لیے جامعہ کی اہم ضروریات اصحاب خیر کی توجہ کی منتظر ہے ۔

  • ٭ دار الاقامہ کی تعمیر جس کے اخراج کا تخمینہ
  • ٭ لائبریری کے لئے کتابوں اور الماریوں کی فراہمی
  • ٭ جنریٹر
  • ٭ ڈائننگ ہال کی تعمیر
  • ٭ مطبخ کی تعمیر



We have been serving for 14 years
to provide Deeni & Islamic Education for
poor, orphan and needy girls & boys

Be a part of us